ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے استعفے تیار، کب دیے جائیں گے؟ شہباز شریف کا دھماکہ خیز اعلان

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا مکمل یقین ہے کہ وزیراعظمعمران خان میری گرفتاری چاہتے ہیں ، تمام سیاسی پارٹیوں کا اس بات پر اتفاق ہو چکا ہے کہ آئندہ الیکشن شفاف ہونے چاہیے ۔

 

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر