شہر یار آفریدی سے دونوں وزارتیں واپس لے لی گئیں

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریار آفریدی سے وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت نارکوٹکس اور سیفران کا قلمدان واپس لے لیا گیا، شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے، شہریار آفریدی

کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر