مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئیں

سوشل میڈیا‎‎

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوکب انتقال کر گئیں۔ رخسانہ کوکب مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مخصوص نشست پر 2013ء سے 2018ء تک رکن پنجاب اسمبلی رہیں۔پارٹی رہنمائوں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے بھی دعا کی ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر