کیا میموگیٹ کیس میں پٹیشن دائر نہیں کی؟شیخ رشید نے نوازشریف سے مزید تین سوال پوچھ لئے

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے مزید 3 سولات پوچھ لیے ہیں جس کے مطابق کیا میموگیٹ کیس میں پٹیشن دائر نہیں کی؟کھٹمنڈو میں مودی سے ملاقات کا احوال دفترخارجہ اور قومی سلامتی کے اداروں کو بتایا؟ مریم نواز نے 10ماہ ٹوئٹراکاؤنٹ بند کیوں رکھا؟۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا نوازشریف نے آصف زرداری کیخلاف میموگیٹ کیس میں پٹیشن دائر نہیں کی؟شیخ رشید نے پوچھا کہ کیا نوازشریف نے کھٹمنڈو میں مودی سے ہوئی ملاقات کا احوال دفترخارجہ اور قومی سلامتی کے اداروں کوبتایا؟ تیسرا سوال وفاقی وزیر نے یہ پوچھا کہ مریم نواز نے 10ماہ ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیوں رکھا؟

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر