سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھنے لگی، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سوشل میڈیا‎‎

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 700روپے کے اضافے سے 1لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے1906روپے ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کے اضافے سے1لاکھ 12 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 600روپے کے اضافے سے96ہزار450روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت 1200روپے مستحکم ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر