میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے میئر اسلام آباد کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔فی الحال میئر اسلام آباد کے مستعفی ہونے کی

وجوہات سامنے نہیں آئیں۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے رواں برس جون میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے میئر اسلام آباد شیخ انصر کو معطل کردیا تھا جس پر انہوں نے حکومت کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کیا اور عدالت نے ان کی معطلی کا حکم نامہ معطل کردیا تھا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر