اس اقدام سے یہ نقصان ہو گا، ٹاک ٹاک پر پابندی ہٹانے کیلئے وفاقی وزیر کا اہم فیصلہ

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹک ٹاک کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی بیٹھ جائے گی، ہم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کیلئے خصوصی اردو سافٹ ویئر تیار کررہے ہیں جس کے ذریعے پولیس اہلکاروں کیلئے مزید آسانی ہو گی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر