آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ،ہسپتال منتقل

سوشل میڈیا‎‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف علی زرداری کو ناسازی طبعیت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہائوس نے بتایا ہے کہ آج شام کو سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں میڈیکل چیک اپ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ زرداری کی

طبیعت ناساز ہونے پر پی پی پی کے میڈیا سیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی پیغام جاری کیا ہے ۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبعیت کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی عملہ ان کا میڈیکل چیک اپ کررہا ہے جبکہ ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر