گلالئی اسماعیل اشتہاری قرار

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو اشتہاری قراردیدیا، دائمی وارنٹگرفتاری بھی جاری۔روزنامہ جنگ کے مطابق سماعت کے دوران سرکار کے تین گواہوں کے بیانات قلمبندکیے گئے اور مسلسل غیر حاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کو اشتہاری قراردیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر