پاکستان سے بھاگنے کے عارف حمید بھٹی کے دعوے پر زلفی بخاری سامنے آگئے، کھری کھری سنا ڈالیں

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چند روز قبل نجی ٹی وی کے صحافی عارف حمید بھٹی نے زلفی بخاری کے ملک سے فرار ہونے سے متعلق دعویٰ کیا تو زلفی بخاری منظر عام پر آگئے، کابینہ میٹنگ کی تصاویر شیئر کردیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ میں فیملی کے ساتھ 10 دن کے وقفے کے بعد واپس اسلام آباد آگیا ہوں ،جس سے چند افرادکو مایوسی ہوئی۔زلفی بخاری نے مزید کہا کہ اب جو لوگ نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر جعلی خبریں پھیلاتے ہیں کہ میں فرار ہوگیا ہوں ، کیا وہ اپنے صریح جھوٹ کا اعتراف کریں گے یا کیا وہ اپنے آپکو اور اپنے قابل احترام پیشے کو پامال کرتے رہیں گے؟یاد رہے کہ کچھ دن پہلے عارف حمید بھٹی نے دعوی ٰکیا تھا کہ زلفی بخاری فرار ہوچکا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر