12 ربیع الاول کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم ربیع الاول پیر 19اکتوبر کو ہو گی جبکہ 12ربیع الاول 30اکتوبر بروز جمعہ کو ہو گی۔وزارت مذہبی امور نے چاند نظر نہ آنے کے حوالے سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر