نوازشریف ایسے بولے لگا مودی کی روح بول رہی ہے، نواز شریف کی تقریر پر چوہدری پرویز الٰہی بھی بول پڑے

سوشل میڈیا‎‎

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف گزشتہ روز ایسے بولے لگا مودی کی روح بول رہی ہے۔یہ کس جمہوریت کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، ان کی غلط فہمی ہے کہ جمہوریت کے نام پر سازش میں کامیاب ہوں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ان اداروں کے خلاف بول رہے ہیں جن کی سائے میں ان کو بیٹھنا پڑے گا ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر