سونے کی چڑھتی قیمت کو ’ریورس گیئر ‘ لگ گیا ، فی تولہ قیمت میں کمی

سوشل میڈیا‎‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر بھی 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچرزز ایسوسی محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے

بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 384 روپے کمی کے بعد 99 ہزار 194 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا جس کے بعد سونا 08 ڈالر کمی کے بعد 1905 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ ہوئی ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر