کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کارکنگال،چند ہی گھنٹوں میں کتنے ارب ڈوب گئے،ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟

بزنس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالرکی اونچی چھلانگ، اوپن مارکیٹ میں قیمت  80 پیسے  بڑھ گئی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز میں اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس تک کی کمی ہو گئی ۔  100 انڈیکس 43 ہزار 411 کی سطح تک پہنچ گیا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی سے سرمایہ کاروں کے 110 ارب روپے ڈوب گئے ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر