ڈالرنے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ایک ہی گھنٹے میں قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟ جا ن کر آپکے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

بزنس

اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالرکی سولو فلائٹ،انٹر بینک مارکیٹ میں 9 روپے 75 پیسے کے اضافے کے ساتھ ڈالر 134 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ کل انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورتحال دیکھی جارہی ہے۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کی ایک وجہ حکومت کا آئی ایم ایف سے قرض لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر