برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بزنس

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے 157روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر