6 روزہ چائنہ انٹر نیشنل امپورٹ ایکسپو 5نومبر سے شروع ہو گی

بزنس

لاہور( این این آئی) دوسری چائنہ انٹر نیشنل امپورٹ ایکسپو آئندہ برس 5سے 10نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو گی ۔ایکسپو میں جنرل آئٹمز،ہائی اینڈ اینٹیلجنٹ ایکوپمنٹ، کنزیومر الیکٹرونکس اینڈ اپلائنسز، آٹو موبائل، ایپرل اسسریز اینڈ کنزیومر گڈذ، فوڈ اینڈ ایگریکلچرل ، میڈیکل ایکوپمنٹ اینڈ میڈیکل مصنوعات اور سروس سیکٹر کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے 10جنوری تک درخواستیں طلب کر لی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر