منی بجٹ پیش کرنے سے قبل ہی پی ٹی آئی حکومت نے عوام پربجلیاں گرادیں ،فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی؟

بزنس

vاسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو سماعت وائس چیئرمین نیپرا رحمت اللہ بلوچ کی سربراہی میں تین رکنی اتھارٹی نے کی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلیکی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ فیصلے سے صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔واضح رہے کہ آج حکومت منی بجٹ پیش کرنے جارہی ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر