برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان ، قیمت 200فی کلو تک پہنچ گئی

بزنس

لاہور (این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 190روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے سے138روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر