2نہ 4روپے،پٹرولیم قیمتوں میں کتنے روپے اضافے کی تیاریاں کر لی گئیں؟پڑھ کر آپ بھی اوپر سے نیچے تک ہل کر رہ جائینگے

بزنس

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے چھپن فی لٹر تک ردو بدل کی تجویز پیش کر دی گئی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہوگئی ہے،

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ، ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میںستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی،مٹی کے تیل کی قیمت میں دوروپے انتالیس پیسے فی لٹر کمی اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں چھ روپے چھپن پیسے فی لٹر کمی کی تجویز پیش کی گئی،حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی،نئیقیمتوں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر