اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار

بزنس

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہو ئیں ۔ تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401

اورائر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز پرواز 402منسوخ جبکہ تاخیر کاشکارہو نے والیپروازوں میں ایمرٹس ائر کی دبئی سے آنے والی پرواز 622،اتحاد ائر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241،کویت سے آنے والی پرواز 501،سعودی ائر کی جدہ سے آنے والی پرواز 734،کویت جانے والی پرواز 502اورایمرٹس ائر کی دبئی جانے والی پرواز 623تاخیر کاشکارہوئی جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر