ستمبر 2019 ءکے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

بزنس

اسلام آباد (آن لائن)ستمبر 2019 کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 37 ملین ڈالر تک کم ہو گیا ہے جبکہ ستمبر 2018 میں 47.3 ملین ڈالر مالیت کی چائے کی پتی درآمد کی گئی تھی۔اس طرح ستمبر 2018 کے مقابلہ میں ستمبر 2019 کے دوران چائے کی پتی کی ملکی درآمدات میں 10.3 ملین ڈالر یعنی 21.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر