اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

بزنس

ابوظہبی (این این آئی )اتحاد ایئرویز نے بیرون ملک تمام پروازوں کو منسوخ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیاہے کہ آپ نے اگر آپ نے کنیکٹنگ فلائیٹ ابو ظہبی سے دیگر مقامات کی بکنگ کی ہے تو آپ سفر نہیں کرسکیں گے

اور آپ کو ایئرپورٹ نہیں آنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہاگیاکہ ان کا کہنا تھا کہ ابو ظہبی میں موجود افراد 25 مارچ کی رات تک ابو ظہبی سے جاسکیں گے۔متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 198 ہے جن میں سے 2 افراد ہلاک اور41 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر