عوام کیلئے خوشخبری۔ ہم میچ جیتیں یا ہاریں ،بجلی نہیں جائے گی ، جا ننے کیلئے کلک کریں

جنرل خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونیوالے کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔

وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ کے دوران ملک بھر میں عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام اس مقابلے کو دیکھ سکیں۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کا میچ کل ہوگا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر