راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ،24گھنٹوں میں درجنوں افراد وائرس کا شکار،صورت حال تشویشناک

صحت

راولپنڈی(این این آئی)ڈینگی مچھر کے حملوں سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 81 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سیزن ابتک ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 324 تک پہنچ گئی،چوبیس گھنٹے میں پوٹھوہار ٹائون سے 40 اور شہر اور کینٹ سے 34 شہری ڈینگی وائرس کاشکارہوگئے ، ڈینگی بخار کے باعث ابتک 53 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ڈینگی سرویلنس باقاعدگی سے جاری رہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر