اگر آپ کے بچوں کا قد چھوٹا ہے تو پریشان مت ہوں بس یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل بیشتر والدین اپنے بچوں کے چھوٹے قد سے پریشان رہتے ہیں ، سکولوں میں بھی ایسے بچوں کو مختلف القابات سے پکارا جاتا ہے ، آپ پریشان نہ ہوں ،ہم آپ کو ایسا گھریلو ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے بچوں کاقددنوں کے اندر بڑھ جائیگا، 11کھجوریں رات کو پانی میں بھگو کر رکھیں ، صبح گٹھلیاں نکال کر دودھ شامل کر کے ملک شیک بنا لیں اور بچوں کو پلائیں ، کچھ ہی عرصے میں قد بڑھ جائیگا، بہت ہی کمال کا ٹانک ہے ، استعمال ضرور کریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر