قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا

صحت

راولپنڈی(این این آئی)قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا،45سالہ ظہیرہ بی بی زوجہ میاں جان نے ہولی فیملی ہسپتال میں دم توڑا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی پنڈوڑہ کی رہائشی ظہیرہ بی بی تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھی ،میت لواحقین کے سپرد، رواں سیزن ڈینگی سے ابتک جان بحق ہونے والوں کی تعداد54 ہو

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر