چین میں کرونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب

صحت

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی تصدیق کرنے کی خوشی ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثر چار پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ہیں،انہیں جمعرات کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا بھی جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے 98 فیصد پوری طرح کنفرم مریض ٹھیک ہوجاتے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر