صدر اوباما کا پیدائش سرٹیفکیٹ فروخت

دلچسپ و عجیب

واشنگٹن : سی ایم ڈی ‘ امریکی صدر براک اوباما کی پیدائش کے بارے میں امریکی عوام میں مختلف شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور اکثر حلقوں کا خیال ہے کہ براک اوباما کی پیدائش کے سرٹیفکیٹ کی نقول عام فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔ اس سرٹیفکیٹ کی نقول سو ڈالر فی کاپی فروخت کی جائیں گی جس کے مطابق براک اوباما کی پیدائش امریکی ریاست ہوائی میں ہوئی تھی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر