قرنطینہ ڈانس سے مشہور ہونے والے نیپالی پولیس افسرکی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

دلچسپ و عجیب

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپال کے ایک کورونا وائرس کے قرنطینہ کیمپ میں مقیم افراد کو محظوظ کرنے کے لیے ڈانس کرنے والے پولیس آفیسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برطانوی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پولیس اہلکار جے پرکاش چوہدری نے بتایا کہ انھوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ویڈیو وائرل ہوجائے گی، وہ تو صرف لوگوں کو تفریح فراہم کرنا چاہتے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر