150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز

دلچسپ و عجیب

واشنگٹن (این این آئی)امریکی شہری ڈیوڈ رش نے تیس سیکنڈ میں ایک درجن سے زائد ٹی شرٹس پہننے کا ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے نامی کرتب باز نے اپنی بیوی کی مدد سے ایک کے اوپر ایک ٹی شرٹس پہنی اور یوں 30 سیکنڈ میں 18 ٹی شرٹس پہن کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ 30 سیکنڈ میں 14 ٹی شرٹس پہننے کا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر