عزیر بلوچ کو چند روز میں پاکستان کے حوالے کردیا جائیگا، تحقیقاتی ٹیم

انٹرنیشنل

لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کیلئے کراچی سے دبئی جانے والی پولیس ٹیم نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی میں ابھی چند روز باقی ہیں۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کیلئے کراچی سے دبئی جانے والی پولیس ٹیم نے کہاکہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کرہے ہیں جس کے باعث ابھی عزیر بلوچ کی حوالگی میں چند روز باقی ہیں ‘ دبئی حکومت مکمل تعاون کررہی ہے۔ توقع ہے کہ ملزم کو آئندہ چند روز میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا جائیگا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر