عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

انٹرنیشنل

ریاض(این این آئی) برطانوی کمپنی او اے جی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دوہوائی اڈے عالمی معیار کے حامل پائے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابہاء ایئرپورٹ اور دمام کا کنگ فہد ایئرپورٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ہوائی اڈوں میں پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ دونوں سے پروازیں بروقت روانہ ہورہی ہیں اور مسافروں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر