امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ نے فلسطین کی امداد بند کردی

انٹرنیشنل

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے بین الاقوامی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں ہر قسم کی امدادی سرگرمیوں کے سلسلے کو روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ امدادی سرگرمیوں کو روک دینے کی درخواست فلسطینی اتھارٹی نے خود کی تھی۔ اس امریکی اہلکار کے مطابق فی الحال ایسے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، جن سے یہ تعین کیا جائے کہ فلسطینی علاقوں میں یو ایس ایڈ کا مشن مستقل بنیادوں پر بند کیا جا رہا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر