پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے

انٹرنیشنل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اور بھارتی حکمران جماعت کے سیاستدان سنی دیول کرتار پور راہداری میں شرکت کے لیے پاکستان آ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پیکے ایم پی سنی دیول کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہ داری کھولے جانے کے موقع پر افتتاحی تقریب میں شرکت کروں گا۔ پاکستان ان کا علاقہ اور ان کا گھر ہے اور اگر وہ وہاں نہیں جائیں گے تو اور کون جائے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر