شاہ سلمان کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ، پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا

انٹرنیشنل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیزانتقال کر گئے،عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج بعدا ز نماز عشا ادا کی جائے گی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر