امریکہ میں ایف 16 طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

انٹرنیشنل

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایف 16 طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، واقعے میں پائلٹ مارا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایف سولہ سی ایم لڑاکا فیلکن طیارہ تربیتی مشق کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔ حکام نے ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے۔ تاہم تصدیق کی گئی ہے کہ طیارے میں صرف پائلٹ ہی موجود تھا۔طیارہ گرکر تباہ ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں لائی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر