خوش نصیب عازمین حج مکہ المکرمہ پہنچنے لگے

انٹرنیشنل

مکہ مکرمہ (این این آئی)حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے خوش نصیب عازمین حج سعودی عرب کے مختلف شہروں سے مکہ المکرمہ پہنچنے لگے ہیں۔عازمین حج مدینہ منورہ، ریاض، تبوک اور جازان سے مکہ المکرمہ پہنچے۔ حجاج کرام منی روانگی سے قبل مکہ مکرمہ میں 8 ذی الحج تک قرنطینہ میں رہیں گے۔وزارت حج و عمرہ کی ہدایت پر عازمین کے استقبال کے موقع پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جا رہا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر