کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، نیویارک ٹائمز سکوائر پر بل بورڈز آویزاں

انٹرنیشنل

نیویارک (این این آئی) امریکا کے معروف شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے بل بورڈز آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ نیویارک ٹائمز سکوائر کی بلڈنگ پر کشمیریوں سے یکجتی کا اظہار کرتے ہوئے چمچماتے بل بورڈز آویزاں ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وجبر کیخلاف 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر