راولپنڈی – دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور اہلکارشہید ہو گیاہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی )کے مطابق سیکیورٹی کی سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردو ں کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی جس دوران سیکیورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو مار گرایا جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گیاہے ۔
