عامر لیاقت کا قومی اسمبلی پہنچتے ہی دھماکہ خیز اعلان ایسی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی انہیں داد دینگے

اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وہ بطور ممبر پارلیمنٹ جمعہ کی چھٹی بحال کرانے کی کوشش کریں گے۔قومی اسمبلی آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ قومی اسمبلی پہنچنے پراللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں،

یہ سب نبی کریمﷺ کے کرم کی مہربانی ہے۔ بطور رکن قومی اسمبلی میرا پہلا مطمع نظر یہ ہوگا کہ اپنی پہلی تنخواہ ڈیم فنڈ کو دوں،ڈنمارک میں گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے پہلی قرار داد پیش کروں گا۔قومی اسمبلی میں بہت سے کام کرنے ہیں سب مل کر کریں گے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر