پاک فوج کا ایک اور نوجوان دھرتی پر قربان، 25 سالہ کیپٹن ضرغام فرید بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے شہید

اہم خبریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)فرض کی ادائیگی کے دوران ایک اور بیٹا دھرتی پر قربان ۔نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید ہو گئے ہیں۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہمند گھاٹ،ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئےکیپٹن ضرغام فرید نے جام شہادت نوش کیا ہے جب کہ واقعے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے سپاہی ریحام شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید کیپٹن ضرغام کی عمر صرف 25 برس تھی اور ان کا تعلق سرگودھا سے تھا جب کہ وہ غیر شادی شدہ

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر