بھارتی طیاروں کی پاک سرزمین میں گھسنے کی کوشش، پاک فوج نے ایسا جواب دیا کہ دشمن دم دبا کر بھاگ نکلا

اہم خبریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ایئر فورس کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ،ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی۔ بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے مزید کہا کہ بدحواس بھارتی طیارے اپنا پے لوڈ بالاکوٹ کے قریب گرا کر بھاگ کھڑے ہوئے جبکہ واقعہ میں کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر