وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔۔۔!!! نوازشریف کودل کا دورہ،ڈاکٹروں کی دوڑیں لگ گئیں

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ،نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف جو اس وقت لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کا ٹراپ آئی اور ٹراپ ٹی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، ٹراپ آئی اور ٹراپ ٹی ٹیسٹ پازیٹو آنےکا مطلب نواز شریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ نواز شریف کی ایکوکارڈیوگرافی اور ای سی جی کی رپورٹ نارمل ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق نوازشریف کی شوگر ہائی اور بلڈ پریشر بھی بڑھا ہواہے جب کہ معمولی ہارٹ اٹیک کی وجہسے پی آئی سی کے ڈاکٹرزکو بھی سروسز ہسپتال طلب کرلیا گیا ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر