نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، آکسیجن لگا دی گئی، وینٹی لیٹر سٹینڈ بائی

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دل کے دورے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو آکسیجن لگا دی گئی ہے۔ کارڈیک مانیٹر اور پلس آکسی میٹر سے نواز شریف کی مانیٹرنگ بھی شروع کر دی گئی ،

ہسپتال ذرائع نے بتایاکہکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وینٹی لیٹر بھی سٹینڈ بائی پر رکھ لیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر