عدالت نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،

سیشن کورٹ نے پراسیکیوشن کی کیس منتقلی کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پرکیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔یاد رہے کہ کیپٹن(ر) صفدر پر کارسرکار میں مداخلت کاالزام میں ہے،پولیس نے چند روز قبل انہیں لاہور سے واپسی پر گرفتار کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر