فضل الرحمن کےآزادی مارچ میں جدید آتشیں اسلحہ کی موجودگی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے جمہوری روایات کی پاسداری میں احتجاج کا حق دیا،مولانا فضل الرحمان کے جلوس میں جدید آتشیں اسلحہ کی موجودگی پر تشویش ہے،

جمہوری جدوجہد کا دعویٰ کرنے والوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کی موجودگی کاکیا مطلب ہے؟۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ڈنڈوں اور اسلحہ کی موجودگی میں تمام صورتحال کی ذمہ داری مولانا فضل الرحمان پر ہے۔ایک کالعدم تنظیم کی بارکھان میں لیویز فورس پر حملہ آور ہونے کی شدید مذمت کرتے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر