کیاڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کے بیٹے نے واقعی نواز شریف کو خون دیا ؟زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اہم خبریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورونے بعض میڈیا رپورٹس جن میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کے بیٹے نے نواز شریف کو خون دیا ہے جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ ڈی جی نیب لاہور کے بیٹے اور نیب کے کسی افسر/ اہلکار نے نواز شریف کو خون نہیں دیا بلکہ نیب نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مطلوبہ خون کی فراہمی میں ان کی مدد کی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر