سانحہ تیزگام ایکسپریس ، عثمان بزدار نے زخمیوں کو منتقل کرنے کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر مختص کر دیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ تیزگام ایکسپریس کے بعد تمام سیاسی مصروفیات ترک کردیں ، زخمیوں کو منتقل کرنے کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر بھی مختص کر دیا،

نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ تیزگام ایکسپریس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کردی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے امدادی سرگرمیوں کےلئے اپنا ہیلی کاپٹر بھی مختص کردیا ہے ، انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ شدید زخمیوں کوشفٹ کرنے کیلئے میرا ہیلی کاپٹراستعمال کیاجائے،عثمان بزدار کچھ دیر بعد لیاقت پور روانہ ہوں گے،جہاں وہ جائے حادثہ کا دورہ اور زخمیوں کی عیادت

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر