آرمی چیف کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے یا نہیں ؟بڑا اعلان کردیا گیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو ہوگی،وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کوکرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہدایت کی ہے ،وزیراعظم کے ہمراہ وزیرشارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیرداخلہ اعجاز شاہ اوردیگر بھی شریک ہوں گے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہونگے۔اس کی وجہ سامنے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر